ابنا: حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص)نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے۔ اَللّٰھُمَّ ٲَعِنِّی فِیہِ عَلَی صِیامِہِ وَقِیامِہِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ ھَفَواتِہِ وَآثامِہِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ ذِکْرَکَ بِدَوامِہِ، بِتَوْفِیقِکَ یَا ھادِیَ الْمُضِلِّینَ ۔ اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناھوں سے ،بچائے رکھ اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ھمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رھوں اے گمراھوں کو ھدایت دینے والے۔ آغاز ماہ مبارک رمضان کی دعا
رمضان المبارک کےپہلے دن کی دعا
رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا
رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا
رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا......./169